اسلام كی بنياد ہی قومی اتحاد اور اسلامی وحدت پر استوار ہے

IQNA

اسلام كی بنياد ہی قومی اتحاد اور اسلامی وحدت پر استوار ہے

13:04 - December 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1615987
اعزازی خبر نگار / حسن سلمانی : ايران كے سرحدی علاقوں كے لیے نمائندہ ولی فقیہ نے كہا ہے كہ اسلام كی بنياد ہی قومی اتحاد اور اسلامی وحدت پر استوار ہے ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق ايران كے شہر بير جند میں حجة الاسلام و المسلمين ضيا توحيدی نمائندہ ولی فقیہ نے كہا ہے كہ مسلمانوں كا آپس میں بر تاٶ قومی اتحاد اور اسلامی وحدت پر استوار ہونا چاہیے ۔
انہوں نےكہا كہ سرحدی علاقوں كے حساس حالات كے پيش نظر لوگوں كا باہمی رابطہ اتحاد و يكجہتی كی بنياد پر ہونا چاہیے ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ہمیں حضرت علی علیہ السلام كے كردار اور عمل سے درس ليتے ہوۓ اپنی ذمہ داريوں كو صحيح انداز میں نبھانا چاہیے اور ہر قسم كی فرقہ وارانہ سرگرميوں سے اجتناب كرنا چاہیے ۔
206477
نظرات بینندگان
captcha