قاجاریہ سلسلہ كے پہلے بادشاہ اور بانی٫٫ آقا محمد خان قاجار٬ كا قتل﴿۱۲۱۱ ھ ق﴾

IQNA

قاجاریہ سلسلہ كے پہلے بادشاہ اور بانی٫٫ آقا محمد خان قاجار٬ كا قتل﴿۱۲۱۱ ھ ق﴾

10:59 - January 01, 2008
خبر کا کوڈ: 1616658
محمد حسن خان قاجار قوانلو كا بڑا بیٹا آقا محمد خان قاجار محرم سن ۱۱۵۵ ھ ق كو گرگان میں پيدا ہوا نادر شاہ افشار كے بھائی كا بیٹا عادل شاہ جو سن ۱۱٦۰ ھ ق كو محمد حسن خان كو سرنگو ں كرنے كے لیے مازندران كی طرف جانے كا ارادہ ركھتا تھا اس نے دستور ديا كہ آقا محمد خان كو بچپن میں ہی نسل سے محروم كر ديا جاۓ

محمد حسن خان قاجار قوانلو كا بڑا بیٹا آقا محمد خان قاجار محرم سن ۱۱۵۵ ھ ق كو گرگان میں پيدا ہوا نادر شاہ افشار كے بھائی كا بیٹا عادل شاہ جو سن ۱۱٦۰ ھ ق كو محمد حسن خان كو سرنگو كرنے كے كلےی مازندران كی طرف جانے كا ارادہ ركھتا تھا اس نے دستور ديا كہ آقا محمد خان كو بچپن میں ہی نسل سے محروم كر ديا جاۓ –كريم خان زند كے برسر اقتدار آنے كے بعد آقا محمد خان كو زندیہ كے دربار میں بھيجا گيا اور وہ خان زند كی حمايت میں آ گيا آقا م حمد خان نے شيراز میں ۱٦ سال تك اپنے رشتہ داروں كے ہمراہ انتہائی بہتر زندگی گزاری ليكن كريم خان كی بيماری كی اطلاع پاتے ہی اس نے ماندران كی طرف حركت شروع كی اور اپنے بھائی كی مدد سے حكومت كے دعويداروں كو سرنگون كر ديا-آخر كار ۱۱ جمادی الثانی سن ۱۲۰۰ ھ ق كو اس نے تہران میں تاج پوشی كی اور اس كے بعد سے ملك كےمختلف علاقوں پر قبضہ كرنے میں مشغول ہو گيا –اس عرصہ میں اس كے حكم سے دسيوں ہزار بے گناہ افراد مارے گۓ اور اس نے بہت زيادہ ظلم و ستم كیے-آخر كار آقا محمد خان گرجستان میں اپنے ملازموں كے ہاتھوں قتل ہو گيا- آقا محمد خان قاجار كے قتل كے بعد كيونكہ اس كی اولاد نہیں تھی ٫لہذا اس كے بھائی كا بیٹا فتح علی شاہ كے نام سے معروف بابا خان عيد فطر سن ۱۲۱۲ ھ ق كو تخت حكومت پر بیٹھا-

نظرات بینندگان
captcha