رشت میں كتاب اور قرآن كی نمائش كا انعقاد

IQNA

رشت میں كتاب اور قرآن كی نمائش كا انعقاد

6:13 - January 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1616804
اعزازی گروپ / حسين قاسم نژاد : ۱۰ جنوری ۲۰۰۸ ء كو رشت میں كتاب اور قرآن كے عنوان سے ايك نمائش منعقد كی جاۓ گی ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق خاتم الانبياء میں منعقدہ اس نمائش میں قرآنی ، دينی ، ثقافتی ، سياسی اور سماجی موضوع پر سينكڑوں كتابیں ركھی جائیں گی ۔
اس نمائش میں ركھی گئی كتابیں ۳۰ فی صد رعايت كے ساتھ فروخت كی جائیں گی ۔
207906
نظرات بینندگان
captcha