آخری اموی خليفہ ٫٫مروان حمار ٬٬ كے قتل كے بعد بنی امیہ كی حكومت كا خاتمہ ﴿۱۳۲ ھ ق﴾

IQNA

آخری اموی خليفہ ٫٫مروان حمار ٬٬ كے قتل كے بعد بنی امیہ كی حكومت كا خاتمہ ﴿۱۳۲ ھ ق﴾

11:25 - January 07, 2008
خبر کا کوڈ: 1618331
امويوں كے خلاف عباسيوں كی دعوت ابتداء میں مخفی تھی اور وہ لگوں كو یہ خوشخبری ديتے تھے كہ فتح كے بعد وہ پيغمبر اكرمۖ كی الواد میں سے كسی ايك كو خلافت كے لیے منتخب كریں گ


امويوں كے خلاف عباسيوں كی دعوت ابتداء میں مخفی تھی اور وہ لگوں كو یہ خوشخبری ديتے تھے كہ فتح كے بعد وہ پيغمبر اكرمۖ كی الواد میں سے كسی ايك كو خلافت كے لیے منتخب كریں گے-اھل بيت ۜ سے شديد محبت كی بنا پر لوگ انے كے ساتھ تعاون اور ابو مسلم خراسانی كی مدد سے امويوں كے خلاف ايك بھر پور قيام شروع كی-آخر كا رسفاح كے چچا عبد اللہ بن علی اور بنی امیہ كے آخری خليفہ مروان حمار كے درميان ہونے والی جنگ میں مروان كے قتل كے ساتھ ہی امويوں كی ہزار مہينوں كی غاصب حكومت كا خاتمہ ہو گيااس كے بعد مسلمانوں پر ايك اور ظالم خاندان حاكم بن بیٹھا جن كی حكومت پانچ صديوں سے زيادہ لمبی تھی-
نظرات بینندگان
captcha