بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾ كے اعزازی نامہ نگار نے قاہرہ سے شائع ہونے والے روزنامہ ٫٫ الاھرام ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہےكہ مصر نے بروز بدھ ۹ جنوری كو پہلی محرم الحرام كا اعلان كيا ہے ۔
اسی طرح عراق میں بھی ۹ جنوری كو محرم الحرام كی پہلی تاريخ تھی اور پورے عراق میں چھٹی كا بھی اعلان كيا گيا تھا ۔
210652