امارات میں عزاداری سيد الشہداء علیہ السلام كا انعقاد
اعزازای خبر نگار : جمشيد غضنفری : متحدہ عرب امارات كے مختلف شہروں میں عزاداری سيد الشہداء كا انعقاد كيا گيا ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق حضرت ابا عبد اللہ الحسين علیہ السلام كی المناك شہادت كے موقع پر مختلف شہروں كی مساجد اور امام بارگاہوں میں ہر روز عزاداری سيد الشہداء علیہ السلام كی مجالس برپا ہو رہی ہیں یہ مجالس ہر روز عصر كے وقت شروع ہو جاتی ہیں اور ان كا سلسلہ رات گۓ تك جاری رہتا ہے ان مجالس میں عزادارن سيد الشہداء علیہ السلام بھر پور شريك ہو كر اھلبيت علیھم السلام كو پرسہ ديتے ہیں ۔
212022