حسن ظفر نقوی : امام حسين(ع) كی جنگ كسی ايك طبقے كيلئے نہیں تھی

IQNA

16:52 - January 17, 2008
خبر کا کوڈ: 1621482

حسن ظفر نقوی : امام حسين(ع) كی جنگ كسی ايك طبقے كيلئے نہیں تھی

كراچی مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد میں عشرہ محرم كی مجلس سے خطاب كے دوران علامہ حسن ظفر نقوی نے كہا كہ امام حسين (ع)كی جنگ كسی ايك طبقہ فكر كيلئے نہیں بلكہ كفر كی يلغار كو روك كر پرچم اسلام كی سربلندی كے لئے تھی


كراچی مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد میں عشرہ محرم كی مجلس سے خطاب كے دوران علامہ حسن ظفر نقوی نے كہا كہ امام حسين (ع)كی جنگ كسی ايك طبقہ فكر كيلئے نہیں بلكہ كفر كی يلغار كو روك كر پرچم اسلام كی سربلندی كے لئے تھی آپ تمام حالات و واقعات پر نظر ركھے ہوئے تھے اور جيسے ہی كفر و الحاد كی قوتوں نے سر اٹھايا آپ اپنا مختصر سا لشكر ليكر ميدان عمل میں نكلے اور ايك بڑے لشكر سے جنگ كركے دين كو فتح مند كيا۔ طاغوتی طاقتیں آپ سے خوف زدہ تھیں۔
نظرات بینندگان
captcha