ادارہ تبليغات اسلامی گيلان میں قرآنی مقابلوں كے چھٹے راٶنڈ كا اختتام

IQNA

ادارہ تبليغات اسلامی گيلان میں قرآنی مقابلوں كے چھٹے راٶنڈ كا اختتام

10:57 - January 22, 2008
خبر کا کوڈ: 1622422
اعزازی گروپ / حسين قسم نژاد : گيلان میں ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے قرآنی مقابلوں كا چھٹا راٶنڈ اختتام پذير ہو گيا ہے ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلے قرائت ، حفظ ۱۵ پارے ، حفظ كل قرآن كريم ، اور مفاہيم قرآن كے موضوعات پر تھے ان مقابلوں میں ۲۵ افراد كو ممتاز قرار ديا گيا ۔
214570
نظرات بینندگان
captcha