{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق مدرسہ امام خمينی قم كے دارالقرآن نے اس مدرسہ كے طلاب كے لیے مفاہيم قرآن كے موضوع پر ايك مقابلہ كا انعقاد كيا ہے ۔
رپورٹ كے مطابق اس مقابلے كے لیے سوالات كتاب ٫٫ پرتوی از نور ٬٬ سے منتخب كیے گۓ تھے ۔
یہ مقابلہ ۲۳ جنوری ۲۰۰۸ كو سہ پہر ۳ بجے مدرسہ امام خمينی رہ قم میں برگزار ہوا اور اس میں عراق ، افغانستان ، پاكستان ، ہندوستان اور تاجيكستان كے طلاب نے شركت كی ۔
215556