معروف فقیہ و عالم دين آيت اللہ شيخ محمد ممقانی (رح) كی رحلت

IQNA

معروف فقیہ و عالم دين آيت اللہ شيخ محمد ممقانی (رح) كی رحلت

11:31 - January 28, 2008
خبر کا کوڈ: 1624108
18 محرم الحرام 1323 ہجری قمری كو معروف فقیہ و عالم دين آيت اللہ شيخ محمد ممقانی (رح) نے وفات پائی ۔


18 محرم الحرام 1323 ہجری قمری كو معروف فقیہ و عالم دين آيت اللہ شيخ محمد ممقانی (رح) نے وفات پائی ۔ آيت اللہ ممقانی (رح) علم اصول فقہ میں يد طولیٰ ركھتے تھے ، آپ (رح) زہد و تقویٰ میں معروف اور خاص روحانی مقام كے حامل تھے ، چنانچہ دنيوی خواہشات سے پرہيز كرتے اور ظاہری نمود و نمائش سے عاری تھے ۔آيت اللہ ممقانی (رح) كی تصانيف میں اسلامی احكام كی تشريح میں لكھی ہوئی كتاب ذرائع الاحكام اور علم اصول فقہ میں مجلّداتُ البُشریٰ قابل ذكر ہیں ، اس كے علاوہ آيت اللہ ممقانی (رح) نے شيخ اعظم مرتضی انصاری (رح) كی شہرۂ آفاق كتاب مكاسب پر حاشیہ بھی لكھا ہے۔
نظرات بینندگان
captcha