مفتی مصر كی اديان كے درميان صلح و آشتی پرتاكيد

IQNA

مفتی مصر كی اديان كے درميان صلح و آشتی پرتاكيد

9:46 - January 30, 2008
خبر کا کوڈ: 1624739
بين الاقوامی گروپ : ۲۷ جنوری ۲۰۰۸ كو مصر كے دارالحكومت قاہرہ میں ٫٫ تہذيبوں كے روابط ٬٬ كے موضوع پر ايك سيمينار سے خطاب كرتے ہوۓ مصر كے مفتی ٫٫ علی جمعہ ٬٬ نے اديان كے درميان بہتر تعلقات كی ضرورت پر زور ديا ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے محيط سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مصر كے مفتی نے تاكيد كی ہے كہ اديان آسمانی كے درميان بہتر تعلقات كو فروغ دينا چاہیے ۔
اس كے علاوہ اس سيمينار میں شركت كرنے والوں نے بھی اديان آسمانی پر زور ديا كہ وہ اپنے اختلافات كو دور كر كے ايك دوسرے سے تعاون كریں ۔
ياد رہے كہ یہ سيمينار ۲۶ جنوری ۲۰۰۸ كو شروع ہوا اور گذشتہ روز ختم ہوا اس سيمينار كا اہتمام انجمن جھانی تبليغ اسلام نے كيا تھا ۔
217147

نظرات بینندگان
captcha