ايران كے شہر ٫٫ آمل ٬٬ میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر ٫٫ آمل ٬٬ میں قرآنی محفل كا انعقاد

8:41 - February 04, 2008
خبر کا کوڈ: 1626094
قرآنی سرگرمياں گروپ : ۳ فروری ۲۰۰۸ ء كو آمل كے دیہی آبادی رودبار میں ايك قرآنی محفل منعقد كی گئی اس محفل كا اہتمام آمل كے ادارہ تبليغات اسلامی نے كيا تھا

۔

{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق شہر آمل كے ادارہ تبليغات اسلامی نے انقلاب اسلامی ايران كی ۳۰ ویں سالگرہ كی مناسبت سے ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا ہے یہ محفل گذشتہ روز ۳ فروری ۲۰۰۸ كو رودبار میں منعقد كی گئی ۔

اس محفل كے انعقاد كا مقصد قرآنی سرگرميوں كی ترويج اور جوانوں اور نوجوانوں كو قرآنی تعليمات كی طرف متوجہ كرنا ہے ۔

219130

نظرات بینندگان
captcha