{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق نمازيوں نے نماز جمعہ كے بعد ورزش كا سامان بيچنے والی كمپنی كہ جس نے مذكورہ فٹ بال فروخت كی تھی كے خلاف نعرے بازی كی ۔
رپورٹ كے مطابق اس فٹ بال میں فيفا كے ممبر ممالك كے جھنڈے بناۓ گۓ ہیں اور چونكہ اسلامی جمہوریہ ايران كے جھنڈے پر ٫٫ اللہ٬٬ كا نام ہے اور سعودی عرب كے جھنڈے پر كلمہ ٫٫ توحيد ٬٬ درج ہے اس لیے یہ اقدام اسلامی مقدسات كی توھين ہے ۔
ياد رہے كہ یہ فٹ بال پہلی مرتبہ افغانستان میں امريكی فوجيوں نے افغان بچوں كو ھدیہ كے طور پر ديا تھا ۔
219101