جنوب آسٹريا میں مسلمانوں كا قبرستان مسمار

IQNA

جنوب آسٹريا میں مسلمانوں كا قبرستان مسمار

11:37 - February 10, 2008
خبر کا کوڈ: 1627665
بين الاقوامی گروپ : جنوبی آسٹريا كے شہر گرائس كی پوليس نے خبر دی ہے كہ گذشتہ روز ۵ فروری كو اس شہر كے قبرستان میں مسلمانوں كی كئی قبروں كو مسمار كر ديا گيا ہے ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے ﴿ آسوشیٹیڈ پريس ﴾ سے نقل كيا ہے كہ وين كے جنوب میں ۲۰۰ كلو میٹر پر واقع شہر گرائس كے عہدہ داروں نے كيا ہے كہ تقريبا ساٹھ قبروں كے كتبے اٹھا لیے گۓ ہیں اور ديگر بہت سی قبروں كے یہ كتبے ٹوٹ گۓ ہیں ۔
گرائس كے عہدہ داروں نے انجمن حقوق بشر سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ شہر گرائس كہ بعض شدت پسند گروپوں كو اس انعدام سے ۔
قابل ذكر ہے كہ دائیں بازو كی حريت تنظيم كے ايك سياست دان كے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كے بارے میں توھين آميز اظہارات كے بعد اس شہر میں حالات بہت زيادہ كشيدہ ہوۓ ہیں ۔
220483
نظرات بینندگان
captcha