بين الاقوامی گروپ : ليبيا كے دارالحكومت طرابلس میں علوم اسلامی يونيورسٹی ٫٫ الاسمریہ ٬٬ میں گذشتہ ہفتے ۲ فروری ۲۰۰۸ ء كو قرآن كريم كے قديم خطی نسخوں كی نمائش لگائی گئی تھی ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے ليبيا كے روزنامے ٫٫ الفجر الجديد ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں قرآن مجيد كے ۱۶۵ خطی تاريخی نسخے ركھے گۓ تھے ۔
اس نمائش كا اہتمام انجمن جھانی تبليغات اسلامی ، ليبيا كی وزارت اطلاعات و نشريات اور ليبيا كے تاريخی تحقيقی سنٹر نے باہمی تعاون سے كيا تھا ۔
یہ نمائش ايك ہفتہ تك جاری رہے گی ۔
221461