برطانیہ كے وزير داخلہ نے كہا ہے كہ اس ملك میں مسلمانوں كا كردار بہت اہميت كا حامل ہے

IQNA

برطانیہ كے وزير داخلہ نے كہا ہے كہ اس ملك میں مسلمانوں كا كردار بہت اہميت كا حامل ہے

12:41 - February 25, 2008
خبر کا کوڈ: 1632204
بين الاقوامی گروپ : برطانیہ كے وزير داخلہ نے برطانوی سماج میں مسلمانوں كے كردار كو بہت اہميت كا حامل قرار ديا ہے ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے خبر رساں ايجسنی ﴿ اے پی پی ﴾ كے حوالے سے رپورٹ دی ہےكہ جكی اسمیٹ نے جمعہ كے دن ليسٹر كی مسجد كے دورے كے دوران كہا ھے كہ برطانیہ كی ترقی میں مسلمان ، بہت اہم كردار ادا كر رہے ہیں ۔
جناب اسمیٹ نے كہا ھے كہ برطانوی سماج میں مسمانوں كی حمايت برطانوی حكومت كی ذمہ داری ہے اور اس مسجد كے دورے سے مجھے مسلمانوں سے ملاقات كا موقع ملا اور اہم مسائل پر گفتگو ہوئی ۔
ياد رھے كہ مسجد ليسٹر كو ۱۹۶۸ میں اس شہر میں مقيم پاكستانيوں نے تعمير كيا تھا ۔
226130

نظرات بینندگان
captcha