لبنان كے دارالحكومت بيروت میں محفل قرآن كا انعقاد

IQNA

لبنان كے دارالحكومت بيروت میں محفل قرآن كا انعقاد

12:14 - March 29, 2008
خبر کا کوڈ: 1639230
قرآنی سرگرمياں گروپ: گزشتہ روز ۲۷ مارچ ۲۰۰۸ ء كو بيروت كے علاقے ﴿ضاحیہ﴾میں مسجد القائم میں ايك قرآنی محفل منعقد كی گئی۔ اس محفل كا اہتمام لبنان كی جمعيت قرآن نے كيا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق یہ محفل شام سات بجے بيروت شيعہ نشين علاقے ضاحیہ میں منعقد كی گئی۔
اس محفل میں قرآن كريم كے چند بين الاقوامی قرّاء نے تلاوت قرآن كی اور اس كے علاوہ وہاں كے ايك عالم دين نے دينی موضوع پر تقرير بھی كی ۔
اس محفل كے اختتام پر قرعہ اندازی كے بعد ايك شخص كو عمرہ مفردہ كا خرچ بطور انعام ديا گيا۔
235158
نظرات بینندگان
captcha