چناران اور اس كے گردونواح كی دیہی آبادی كی مساجد میں ۶۰۰ سے زائد قرآنی نسخوں كی تقسيم

IQNA

چناران اور اس كے گردونواح كی دیہی آبادی كی مساجد میں ۶۰۰ سے زائد قرآنی نسخوں كی تقسيم

11:56 - April 03, 2008
خبر کا کوڈ: 1639765
سماجی گروپ: چناران كے ادارہ تبليغات اسلام كی طرف سے۶۰۰ سے زائد قرآنی نسخے اس شھر كی مساجد میں تقسيم كی گئے۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق چناران كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے كہا ہے كہ ان مذھبی كتابوں كی تقسيم ثقافتی سرگرميوں كا حصہ ہے۔
انھوں نے مزيد كہا كہ قرآن مجيد انسان سازی اور تہذيب نفس كی كتاب ہے اوراس میں انسانی ضرورت كے تمام علوم موجود ہیں۔
انھوں نے اس بات پر زور ديا كہ قرآن مجيد ہدايت كرنے والی كتاب ہےاور انسان كو اس كتاب سے ہدايت اور راہنمائی حاصل كرنا چاہیے۔
235893
نظرات بینندگان
captcha