بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں عقائد كے اہم مسائل اور انسان كی دينی ضرورت پر قرآن مجيد كی روشنی میں بحث كی گئی ہے۔اس كے علاوہ اصول دين اور اعتقادی مسائل پر قرآن مجيد كی عقلی دليلوں سے استدلال كی كيا گيا ہے۔ اس كتاب میں تحرير كيا گيا ہے كہ قرآنی عقائد انسان كی زندگی میں بہت اہميت كے حامل ہیں اور قرآنی معارف ايك مسلمان كی دنياوی اور اخروی زندگی میں مؤثر كردارادا كرتے ہیں۔ مذكورہ كتاب عربی زبان میں تاليف كی گئی ہے۔ اس كتاب كے مكمل متن كو مندرجہ ذيل انٹرنیٹ سائٹ پر ديكھا جا سكتا ہے۔
http//www.almaaref.org/isdarat/html/akaid.htm
238322