IQNA

11:16 - April 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1642518
اعزازی گروپ/ مرضیہ السادات بشيری: تھران میں رفعت نامی دارالقرآن عنقريب اپنی ثقافتی اور قرآنی سرگرمياں شروع كر دے گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق دارالقرآن'' رفعت '' كی عمارت كا تعميراتی كام مكمل ہو چكا ہے اور یہ دارالقرآن ۲ ماہ تك اپنی قرآنی سرگرمياں شروع كردے گا۔ اس دارالقرآن كی عمارت ۱۲۰ مربع میٹرزمين پر مشتمل ہے اس میں ايك كلاس روم اور ايك دفتر ہے اور اس عمارت كو استاد امينی نے قرآنی ثقافت كی ترويج كے لئے وقف كيا ہے۔
238725

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: