بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق دارالقرآن'' رفعت '' كی عمارت كا تعميراتی كام مكمل ہو چكا ہے اور یہ دارالقرآن ۲ ماہ تك اپنی قرآنی سرگرمياں شروع كردے گا۔ اس دارالقرآن كی عمارت ۱۲۰ مربع میٹرزمين پر مشتمل ہے اس میں ايك كلاس روم اور ايك دفتر ہے اور اس عمارت كو استاد امينی نے قرآنی ثقافت كی ترويج كے لئے وقف كيا ہے۔
238725