ايران كے شھر ارومیہ كی علوم قرآنی نمائش میں ۶۰ ھزار كتابوں كی نمائش

IQNA

ايران كے شھر ارومیہ كی علوم قرآنی نمائش میں ۶۰ ھزار كتابوں كی نمائش

11:19 - April 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1642520
ادبی گروپ: ارومیہ كی علوم قرآنی نمائش میں ۶۰ ھزار كتابوں كی نمائش كی گئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق مغربی آذربايجان كے ادارہ ثقافت ارشاد اسلامی كے انچارج ''محسن غفاری آذر'' نے خبردی ہے كہ ارومیہ میں اس علوم قرآنی نمائش میں ايك ھزار موضوع پر ۶۰ ھزار جلد كتابوں كی نمائش كی گئی ہے۔ اس نمائش كا دورانیہ ۸ دن ہے اور اس میں قرآنی و مذہبی كتب كی نمائش كے علاوہ تين ھزار موضوعات پر ۱۵ ھزار سیڈيز ركھی گئی ہیں۔
238909

نظرات بینندگان
captcha