انگلينڈ میں پہلے اسلامی كيفے ٹيريا كا افتتاح

IQNA

انگلينڈ میں پہلے اسلامی كيفے ٹيريا كا افتتاح

11:59 - April 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1643238
بين الاقوامی گروپ: الكحل سے پاك مشروبات كے لئے انگلينڈ كے شھر ''oldham'' میں پہلا اسلامی كيفے ٹيريا كھولا گيا ہے۔
بين الاقوامی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے''sogroop'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اسلامی كيفے ٹيريا كے مالك انگلينڈ كے دو مسلمان ہیں اور اس كيفے ٹيريا میں جوس اور ديگر مشروبات الكحل كے بغير دستياب ہیں۔اس كيفے ٹيريا مالكان كے بقول یہ ''شاپ'' ان مسلمانوں كے لئے كھولی گئی ہے جو الكحل استعمال نہیں كرنا چاہتے ليكن ديگر مذاہب سے تعلق ركھنے والے افراد بھی اس كيفے ٹيريا سے استفادہ كر سكتے ہیں۔ جب سے اس كيفے ٹيريا كے افتتاح كی خبر انگلينڈ میں پھيلی ہے اس میں رجوع كرنے والے افراد كی تعداد بہت زيادہ ہوگئی ہے۔
239751

نظرات بینندگان
captcha