ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ خراسان رضوی نے بين الاقوامی اسلامی خبررساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اسلامی بينك كی تمام برانچوں كے سربراہ نے كہا كہ اسلامی بينك كاری سے پاكستان میں كام كے بہتر مواقع ملیں گے اور پاكستان میں تجارت میں بھی بہتری آئے گی ۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اسلامی بينك كی ايك برانچ حيدر آباد پاكستان میں بھی كھولی جائے گی۔ اس برانچ كی افتتاحی تقريب میں حيدر آباد كے حكومتی عہديدار شركت كریں گے۔
242795