كابل كی مسجد '' جعفریہ علاءالدين '' میں قرآن مجيد كی تعليم كے لیے كلاسوں كا انعقاد

IQNA

كابل كی مسجد '' جعفریہ علاءالدين '' میں قرآن مجيد كی تعليم كے لیے كلاسوں كا انعقاد

13:23 - April 27, 2008
خبر کا کوڈ: 1646776
قرآنی سرگرمياں گروپ: كابل كی مسجد '' جعفریہ علاء الدين'' میں ہر روز قرآنی تعليم كی كلاسیں ہوتی ہیں۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ افغانستان كی رپورٹ كے مطابق كابل كی مسجد '' جعفریہ علاء الدين'' میں ہر روز صبح ۵:۳۰ سے ليكر ۷ بجے تك قرآن مجيد كی تعليم كے لیے كلاس ہوتی ہے۔ اس كلاس مين ۱۰ سے ۲۶ سال كی عمر كے ۵۰ افراد شركت كرتے ہیں۔ اس كلاس میں ناظرہ، تجويد،اور صوت قرآن كی تعليم كے علاوہ احكام اور عقائد كی بھی تعليم دی جاتی ہے۔ قرآن مجيد كی یہ كلاس كابل كی منظم كلاسوں میں سے ايك ہے۔
۲۴۳۶۳۲

نظرات بینندگان
captcha