قم میں جامعة المصطفی العالمیہ كے اساتذہ كا چوتھا سالانہ اجلاس

IQNA

قم میں جامعة المصطفی العالمیہ كے اساتذہ كا چوتھا سالانہ اجلاس

12:21 - April 30, 2008
خبر کا کوڈ: 1647814
اعزازی گروپ/ كرار علی جعفری: يكم مئی ۲۰۰۸ء كو قم المقدسھ میں جامعة المصطفی العالمیہ كے اساتذہ كا چوتھا سالانہ اجلاس منعقد ہو گا۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق شھيد مطھری كی برسی كی مناسبت سے يكم مئی ۲۰۰۸ء كو قم المقدسھ میں جامعة المصطفی العالمیہ كے اساتذہ كا چوتھا سالانہ اجلاس منعقد ہو گا۔ اس اجلاس میں بھترين اساتذہ كی قدردانی كی جائے گی۔ یہ اجلاس يكم مئی بروز جمعرات صبح دس بجے مدرسہ امام خمينی ﴿رہ﴾ میں شروع ہو گا۔
245127

نظرات بینندگان
captcha