ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' نے روز نامہ ''evening post'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد، اسلام اور عيسائيت كے پيروكاروں كے درميان باھمی تعاون اور '' تعلقات '' میں بہتری لانا ہے۔ بریڈ فورڈ كے ايك كليسا كے ركن '' ward canon frances '' نے كہا كہ اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد اسلام اور عيسائيت كے پيروكاروں كے درميان اعتماد كی فضا پيدا كرنا اور ان كے درميان دوستی كو رواج دينا ہے۔
245351