ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق گزشتہ روز ايرانی صدر ڈاكٹر محمود احمدی نژاد نے مصلی تہران میں لگائی گئی كتابوں كی نمائش كا دورہ كيا۔ انھوں نے اس دورے میں كتابوں كی نمائش كو قريب سے ديكھا اور بعض اسٹالوں میں بك سيلرز سے گفتگو بھی كی۔
248371