ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق مسجد جابری تہران میں جوانوں كے لیے قرائت قرآن مجيد كی كلاسیں منعقد كی جارہی ہیں۔ اور یہ كلاسیں ہر ہفتہ نماز مغرب وعشاء كے بعد ہوتی ہیں۔ ان كلاسوں میں تدريس كی ذمہ داری قرآن مجيد كے تجربہ كاراستاد جناب '' مظفری '' ادا كر رہے ہیں۔
249421