ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے ''turkishpress '' سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تركی میں مذہبی امور كےانچارج '' علی بردك اوغلو'' نے كہا كہ اس سنٹر كی تاسيس كا مقصد امريكہ میں مقيم تركی كے مسلمان دانشوروں سے استفاده كرتے ھوئے امريكہ میں اسلامی تعليمات كی ترويج كرنا ہے۔ اس كے علاوہ امريكہ میں مساجد اور دينی مبلغين كی تعداد میں اضافہ كرنا ہے۔
250871