حوزہ علمیہ قم كے استاد حجة الاسلام والمسلمين '' محمد علی شريفلو'' نے قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' سے شھيد اول كی برسی كی مناسبت سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ شيعہ فقہ میں اس عظيم فقیہ كی خدمات گرا نقد رہیں۔ انھوں نے مزيد كہا كہ شيعہ علماء نے اپنے اپنے زمانے میں اسلام كی نشرواشاعت میں بہت زياده زحمتیں برداشت كیں. اور شہيد اول كا شمار ان فقھاء میں ہوتا كہ جنہوں نے اس راستے میں اپنی جان بھی قربان كردی۔
250812