قطری خواتين كے لیے قرآنی تعليم كے كورس كا انعقاد

IQNA

قطری خواتين كے لیے قرآنی تعليم كے كورس كا انعقاد

14:10 - May 17, 2008
خبر کا کوڈ: 1652679
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز ۱۴ مئی ۲۰۰۸ء كو قطر كے دارالحكومت دوحہ میں حفظ قرآن سنٹر '' موزہ بنت محمد ﴿ص﴾ '' میں قطر كی خواتين كے لیے قرآن مجيد كی تدريس كے لیے ايك كورس كا آغاز ہوا۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے قطر كے روز نامہ '' الراية '' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ '' موزہ بنت محمد ﴿ص﴾ '' قرآن سنٹر كی مدير '' زہرة الظبی'' نے كہا كہ اس كورس كا مقصد خواتين كو تدريس كے اصولوں سے آگاہ كرنا ہے۔ '' زہرة الظبی '' نے مزيد كہا كہ اس كورس كے ساتھ ساتھ حاضرين كو صحيح اسلامی عقائد سے آگاہ كرنے كی خاطراسلامی عقائد كے موضوع پر تقارير بھی ہمارے پروگرام میں شامل ہیں ۔
250949
نظرات بینندگان
captcha