تفسير '' الميزان'' كا ۲۴ واں ایڈيشن منظر عام پرآ گيا ہے

IQNA

تفسير '' الميزان'' كا ۲۴ واں ایڈيشن منظر عام پرآ گيا ہے

13:02 - May 18, 2008
خبر کا کوڈ: 1652893
ادبی گروپ: تفسير '' الميزان'' باترجمہ حجت الاسلام والمسلمين سيد محمد باقر موسوی ہمدانی كا ۲۴ واں ایڈيشن اسلامی پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق '' اسلامی '' پبلشرز كی طرف سےاعلامیہ جاری ہوا جس میں ذكر كيا گيا كہ اس تفسير كی بہت زيادہ اہميت كے پيش نظر اس كتاب كی اشاعت كی ضرورت بڑی شدت سے محسوس كی جارہی تھی اور اس جديد ایڈيشن میں بہت سی اصلاحات عمل میں آئی ہیں۔
251614

نظرات بینندگان
captcha