ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' نے متحدہ امارات كی خبررساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جرمنی كے وزير داخلہ ''wolfgang schauble '' نے كہا كہ اس سلسلے میں مختلف اداروں سے مشورے جاری ہیں۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اسلام، جرمنی كے معاشرے كا حصہ ہے اور جرمن سماج، اسلام سے جدا نہیں ہو سكتا۔ انھوں نے كہا كہ عنقريب جرمنی میں مساجد كے پيش نماز حضرات اور اسلامی مراكز كےسربراہوں كے ساتھ اسی موضوع پر ايك نشست منعقد كی جائے گی۔
251877