ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق یہ قرآنی مقابلہ شہر آنتاليا كے علاقے ''المالی '' میں واقع مدرسہ امام خطيب میں ہوا۔ حفظ اور قرائت كے موضوع پرمنعقدھونےوالے اس مقابلے میں اس شہر كے مختلف علاقوں سے قرآنی طلباء نے شركت كی ۔ اس مقابلے كے اختتام پرممتاز طلباء كو انعامات سے نوازا گيا۔
234402