انگلينڈ كے اسلامك سنڑ میں امام خمينی ﴿رہ﴾ كی برسی منائی جائے گی

IQNA

11:32 - May 26, 2008
خبر کا کوڈ: 1655413

انگلينڈ كے اسلامك سنڑ میں امام خمينی ﴿رہ﴾ كی برسی منائی جائے گی

بين الاقوامی گروپ: يكم جون ۲۰۰۸ء كو انگلينڈ میں اسلامك سنٹركی لائيبريری میں امام خمينی ﴿رہ﴾ كی برسی منائی جائے گی۔

ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب كے لیے تقرير كا موضوع امام خمينی ﴿رہ﴾ كے اپنے بیٹے كے نام خط كی وضاحت ہے۔ ڈاكٹر عقيلی اس پروگرام میں مذكورہ موضوع پر خطاب كریں گے۔ ياد رہے كہ ۴ جون ۲۰۰۸ء كو دنيا كے بہت سے ممالك میں امام خمينی ﴿رہ﴾ كی برسی منائی جاتی ہے۔
254377
نظرات بینندگان
captcha