قرآنی سرگرمياں گروپ: لبنان كی جمعيت قرآن كی كوششوں سے اس ملك كے مختلف علاقوں میں قرآن كلاسیں منعقد ہو رہی ہیں۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق یہ كلاسیں مندرجہ ذيل قرآنی موضوعات پر منعقد ہو رہی ہیں۔ حفظ قرآن كريم، تربيت معلم قرآن مجيد، تفسير قرآن مجيد اور صوت و لحن قرآن مجيد ۔
256977