ايران كے شہر ابھر میں عنقريب حفظ قرآن مجيد كی كلاسیں منعقد كی جائیں گی

IQNA

ايران كے شہر ابھر میں عنقريب حفظ قرآن مجيد كی كلاسیں منعقد كی جائیں گی

12:48 - June 17, 2008
خبر کا کوڈ: 1661031
قرآنی سرگرمياں گروپ: شہر ابھر كے قرآن سنٹر '' دارالنور'' میں حفظ قرآن مجيد كی كلاسیں منعقد ہوں گی۔
''دارالنور'' قرآن سنٹر كے مدير '' مرتضی محبی'' نے قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' سےگفتگو كرتے ہوئے كہا كہ حفظ قرآن مجيد كا یہ كورس تين مرحلوں میں ہو گا اورا سكا دورانیہ تين سال ہے جو رواں سال جولائی كے دوسرے عشرے میں اس كورس كا آغاز ہو جائے گا ۔انھوں نے مزيد كہا كہ اس كورس كے لیے ناموں كا اندراج ۲۰ جون ۲۰۰۸ء كو شروع ہو جائےگا جو دو ہفتے جاری رہے گا۔
261121
نظرات بینندگان
captcha