ايران كے شہر خاتم میں قرآنی كلاسوں كی اختتامی تقريب

IQNA

ايران كے شہر خاتم میں قرآنی كلاسوں كی اختتامی تقريب

11:30 - June 23, 2008
خبر کا کوڈ: 1662793
اعزازی گروپ/شعبان علی قانعی اردكانی: شہر خاتم میں مفاہيم قرآن اور قرائت قرآن مجيد كی كلاسوں كی اختتامی تقريب كوثر گرلز ہائی سكول میں منعقد ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كے خاتم میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس اختتامی تقريب میں شہر خاتم میں تبليغی سرگرميوں میں مصروف عالم دين جناب حجت الاسلام '' امامی'' نے طلباء اور شہر خاتم میں ادارہ تبليغات اسلامی كے سرپرست كی اس تقريب میں شركت پر شكریہ ادا كيا۔ اس تقريب كے آخر میں شہر خاتم كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سرپرست حجت الاسلام '' ضيائيان'' نے قرآن مجيد كی اہميت كے موضوع پر خطاب كيا۔
263524
نظرات بینندگان
captcha