قرآنی سرگرمياں گروپ: ۲۱جون ۲۰۰۸ء كو تنكابن كےادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی كے تعاون سے اس شہر كی مسجد '' المہدی ﴿عج﴾'' میں قرآنی كتابوں كی نمائش منعقد كی گئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نےشہر تنكابن كے ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی كےتعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس ادارے نے شہر تنكابن كی ثقافتی انجمنوں كے تعاون سے اس شہر میں قرآنی كتابوں كی نمائش منعقد كی ہے۔
263805