فرانس كی مسلم كونسل نے نئے عزم سے اپنے كام كا آغاز كيا ہے

IQNA

فرانس كی مسلم كونسل نے نئے عزم سے اپنے كام كا آغاز كيا ہے

13:07 - June 24, 2008
خبر کا کوڈ: 1663203
بين الاقوامی گروپ: ۲۲جون ۲۰۰۸ء كو فرانس كی مسلم كونسل نے '' محمد موسوی'' كے انتخاب كے بعد نئے عزم سے اپنے كام كا آغاز كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے ''saphirnews'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ فرانس كی مسلم كونسل كے انتخابات میں '' محمد موسوی'' چاليس فيصد ووٹ حاصل كر كے اس كونسل كے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ اپنے انتخاب كے بعد '' محمد موسوی'' نے مشتركہ اجلاس میں اپنے آئندہ كے پروگراموں كے بارے میں بريفنگ دی۔
263843
نظرات بینندگان
captcha