فرانس كے شہر '' Escaudain'' میں تجويد قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

13:56 - July 01, 2008
خبر کا کوڈ: 1665200

فرانس كے شہر '' Escaudain'' میں تجويد قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: فرانس كے شہر'' Escaudain'' میں يكم جولائی ۲۰۰۸ء تك تجويد قرآن اور عربی زبان كی كلاسیں منعقد ہوں گی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے ''Mosquee-escaudain'' كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ كلاسیں شہر '' سكوڈن'' كی مسجد میں منعقد ہوں گی اور یہ كلاسیں تجويد قرآن اور عربی زبان كی لغات كے موضوع پر ہوں گی۔

نظرات بینندگان
captcha