ليبيا میں اسلامی ثقافتی سنٹر كی تاسيس

IQNA

ليبيا میں اسلامی ثقافتی سنٹر كی تاسيس

12:36 - July 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1665514
بين الاقوامی گروپ: ليبيا كے دارالحكومت '' طرابلس'' میں اسلامی ثقافتی سنٹر قائم كيا جائے گا اس سنٹر كے قيام كا مقصد اسلامی تہذيب كے موضوع پر تحقيقی مقالات تحرير كرنا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے سعودی عرب كی بين الاقوامی خبررساں ايجنسی '' IINA'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تبليغات اسلامی كی عالمی انجمن نے اپنی ويب سائٹ میں اس سنٹر كے بارے میں ايك رپورٹ دی ہے كہ اس رپورٹ كے مطابق اس سنٹر كی تاسيس كا مقصد اسلامی ممالك میں علمی سرگرميوں كا استحكام اور اسلامی ثقافت و تمدن كے بارے میں علمی تحقيقات فراہم كرنا ہے۔
266425

نظرات بینندگان
captcha