بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے سعودی عرب كی بين الاقوامی خبررساں ايجنسی '' IINA'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تبليغات اسلامی كی عالمی انجمن نے اپنی ويب سائٹ میں اس سنٹر كے بارے میں ايك رپورٹ دی ہے كہ اس رپورٹ كے مطابق اس سنٹر كی تاسيس كا مقصد اسلامی ممالك میں علمی سرگرميوں كا استحكام اور اسلامی ثقافت و تمدن كے بارے میں علمی تحقيقات فراہم كرنا ہے۔
266425