دارالتحفيظ تہران میں تفسير قرآن كی كلاسیں منعقد كی جائیں گی

IQNA

دارالتحفيظ تہران میں تفسير قرآن كی كلاسیں منعقد كی جائیں گی

12:45 - July 05, 2008
خبر کا کوڈ: 1666197
اعزازی گروپ/ زہراء رحمی: ۱۲ جولائی ۲۰۰۸ء كو تہران كے دارالتحفيظ میں تفسير قرآن كی كلاسیں شروع ہو جائیں گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كے اعزازی نامہ نگاركی رپورٹ كے مطابق تفسيركی یہ كلاسیں پروفيسر '' طاہرہ محسنی'' كی زير نگرانی ہوں گی۔ یہ كلاسیں خواتين سے مخصوص ہوں گی اور ۱۰ دن جاری رہیں گی۔
267245

نظرات بینندگان
captcha