آيت اللہ صافی گلپائيگانی: وہابيت، اسلام كی بدنامی كا سبب ہے

IQNA

آيت اللہ صافی گلپائيگانی: وہابيت، اسلام كی بدنامی كا سبب ہے

11:27 - July 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1666507
اعزازی گروپ/ محمد حسين آزاد بخت: وہابيت، اسلام كو بدنام كر رہی ہےاورعالم اسلام میں اپنی دشت گرد كاروائيوں كی وجہ سے مسلمانوں كے لیے باعث ننگ وعار ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ صافی گلپائيگانی كے مدرسہ علمیہ امام صادق زاہدان كے طلاب سے ملاقات میں كہا كہ وہابيت نے دنيا كو اسلام سے بدبين اور اسلامی ممالك كے امن كو برباد كرديا ہے۔
267722

نظرات بینندگان
captcha