بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے صوت العراق سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلہ امام حسن ﴿ع﴾ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے اس سال ۱۵رمضان المبارك كو منعقد ہو گا جس میں ۲۰سال سے كم عمر كے افراد شركت كر سكیں گے۔ اوریہ مقابلہ دو دن جاری رہے گا۔ پہلے دن خواتين كے درميان قرآن مجيد كے ۳۰ویں پارے كے حفظ كا مقابلہ ہو گا ۔ اس مقابلے كے اختتام پر ممتاز افراد كو قيمتی انعامات سے نوازا جائے گا۔
270352