انڈونيشيا میں حفظ قرآن و حديث كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

انڈونيشيا میں حفظ قرآن و حديث كے مقابلوں كا انعقاد

11:57 - July 14, 2008
خبر کا کوڈ: 1669016
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے تعاون سے اس سال ۲۱ سے ۲۳ جولائی تك انڈونيشيا كے دارالحكومت جكارتہ میں حفظ قرآن و حديث كے مقابلے منعقد كیے جائیں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "آنتارا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ انڈونيشيا كی وزارت اوقاف و مذہبی امور میں اسلامی امور كے انچارج پروفيسر " نصر الدين عمر" نے ايك اخباری انٹرويو میں ان مقابلوں كے متعلق اظہار خيال كرتے ہوئے كہا كہ حفظ قرآن اور حفظ احاديث نبوی ﴿ص﴾ كے یہ مقابلے مرحلہ وار منعقد ہوں گے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ آئندہ سال یہ مقابلے بين الاقوامی طور پر منعقد كیے جائیں گے۔
270632
نظرات بینندگان
captcha