چين میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانے میں جشن مولود كعبہ كا انعقاد
بين الاقوامی گروپ: ۱۵ جولائی ۲۰۰۸ء كو چين كے دارالحكومت پيكنگ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانے میں اميرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد كيا گيا تھا۔
چين میں قرآنی محقق " محمد رضا صالح" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' سے ٹيلی فونك گفتگو میں كہا كہ پيكنگ میں مقيم ايرانيوں نے جشن كی اس تقريب میں بھر پور شركت كی۔ جشن كی اس تقريب میں جناب " محمد رضا صالح" سيرت اميرالمؤمنين﴿ع﴾ كے موضوع پر خطاب كيا۔
271766