ايران میں منعقد ہونے والے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں تركی كے نمائندے شركت كریں گے

IQNA

11:43 - July 27, 2008
خبر کا کوڈ: 1672189

ايران میں منعقد ہونے والے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں تركی كے نمائندے شركت كریں گے

بين الاقوامی گروپ: ايران میں منعقد ہونے والے قرآن مجيد كے ۲۵ویں بين الاقوامی مقابلوں میں " قدير كورال" اور " يونس ييلديز" تركی كی نمائندگی كریں گے۔

تركی میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی كے انچارج " فرھاد پاليزدار" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا" سے ٹيليفونك گفتگو كرتے ہوئے كہاكہ " قدير كورال " اور " يونس ييلديز" پہلی مرتبہ قرآن مجيد كے بين الاقوامی مقابلوں میں تركی كی نمائندگی كر رہے ہیں۔
انھوں نے مزيد كہا كہ ۲۷ سالہ " قدير كورال" حفظ قرآن اور ۳۰ سالہ " يونس ييلديز" صوت ولحن میں ديگر شركاء سے مقابلہ كریں گے۔
274743

نظرات بینندگان
captcha